تازه خبریں

اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی منگل کی شام منائی جائے گیاسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی منگل کی شام منائی جائے گی

حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی منگل کی شام منائی جائے گی

 حضرت امام خمینی رح کی تیسویں برسی منگل کی شام منائی جائے گی

رپورٹ کے مطابق برسی کا مرکزی پروگرام جنوبی تہران میں واقع امام خمینی رح کے مرقد مطہر پر منعقد ہو گا جس میں لاکھوں  افراد شریک ہونگے۔