دنیا کی ۵۰۰ با اثر مسلم شخصیات میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نام ایک بار پھر شائع
The Royal Islamic Strategic Studies Centre
نامی غیر سرکاری تنظیم گزشتہ کئی برسوں سے مسلم دنیا کی ۵۰۰ با اثر شخصیات کی فہرست اور ان کی معلومات شائع کرتی ہے سال ۲۰۱۹ میں دنیا بھر کی مسلم شخصیات میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا نام اک بار پھر شائع کیا گیا ہے