تازه خبریں

نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام ۱۴۴۱ ھ کا چاند نظر آگیا

نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام ۱۴۴۱ ھ کا چاند نظر آگیا

نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام ۱۴۴۱ ھ کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا۔

اسلام آباد کی زونل رویت ہلال کمیٹی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند کی رویت کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔

محرم کےچاند کی رویت کےبارےمیں حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

اس حساب سے پاکستان میں یکم محرم الحرام یکم ستمبر کو جبکہ یوم عاشور 10 ستمبر بروز منگل ہوگا۔