علامہ عارف واحدی کی شیخ محسن نجفی سے ملاقات
اسلام آباد:شیعہ علما کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی جامعہ اھلبیت میں بزرگ عالم دین مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ سے ملاقات۔ملی مذھبی امور پر مشاورت کی اور تشیع کو درپیش موجودہ دور کے چیلنجر پر راہنمائی لی-