تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی(جعفریہ پریس)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میںمنظر عباس احمد پور سیال تعزیت ماموں، مرتضیٰ علی ،محمد آصف احمد پور سیال تعزیت والد، سیٹھ ملک بشیر حسین گھلو علی پور تعزیت فرزند، ملک صفدر عباس علی پور تعزیت برادر، ملک منور عباس گھلو علی پور تعزیت کزن، ملک خضر عباس گھلو ایڈووکیٹ علی پور تعزیت کزن،مولانا رفیق مہدی دادو سندھ تعزیت پھوپھی، ملک غلام باقر اسلام آباد تعزیت والدہ، سید سجاد حسین کاظمی گلگت تعزیت اہلیہ، ہادی حسین حقانی شیخوپورہ تعزیت والد مولانا شوکت علی حقانی، دیدار علی سینئر نائب صدر ایس یو سی گلگت بلتستان،گلگت تعزیت ہمشیرہ، محمد حسین گلگت تعزیت والدہ، سید شکیل کاظمی، سید عدیل کاظمی پشاور تعزیت والد سید پھول شاہ کاظمی سابق ڈویژنل صدر ایس یو سی پشاور ڈویژن، اہل خانہ سید انوار علی شاہ کاظمی سانگھڑ تعزیت سید انوار علی شاہ کاظمی سابق صوبائی جنرل سیکرٹری ایس یو سی ضلع سانگھڑ، سید آفتاب حسین شاہ سانگھڑ تعزیت برادر نسبتی، جام فدا حسین مظفر گڑھ تعزیت اہلیہ، جام غلام قادر ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت ہمشیرہ، جام محمد یونس ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل مظفرگڑھ تعزیت کزن،ملک نوکر حسین منجوٹھہ مظفر گڑھ تعزیت والدہ،ملک مصور عباس منجوٹھہ مظفر گڑھ تعزیت پھوپھی،سید امجد حسین نقوی واہ کینٹ تعزیت والد، مولانا طاہر عباس اعوان قم المقدسہ تعزیت والدہ، اویس احمد گلگت تعزیت والد حاجی صادق حسین، امتیاز حسین گلگت تعزیت سسر، سید محمد اظفر نقوی کراچی تعزیت والد مولانا سید شاکر حسین نقوی، ماسٹر سجاد حسین جعفری اسلام آباد تعزیت والدہ شامل ہیں۔