ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے وفد کی آیت اللہ عالم الہدی سے ملاقات
ایران مشہد کے نمائندہ ولی فقہی اور امام جامعہ آیت اللہ عالم الہدیٰ سے ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی ملاقات ہوئی۔علماء ،مدارس کے انقلابی کردار اور عالم اسلام کے اتحاد کے حوالہ سے تبادلہ خیال ہوا۔مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے بھی آگہی دی گئی۔