جعفریہ پریس کراچی : شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے صوبائی دفتر سے جاری بیان میں کہا کہ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ بھی یوم یکجہتی کشمیربھرپور انداز میں منائے گی اور اس سلسلے میں صوبہ بھر کے بڑے شہروں اضلاع میں پر امن احتجاج ہوگا