اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کے رہنماوں کا دورہ قرنطینہ ہمالیہ ہوٹل ۔ زائرین کی احوال پرسی ۔ اور قائد محترم کی جانب سے ہدیہ پیش کیا گیا۔ اور مسائل سے آگاہی لی اور حل کرنے کی یقین دہانی۔۔۔وفد میں صدر ضلع سکردو شیخ محمد رضا بہشتی
جنرل سکریٹری بلتستان ڈویژن کاچو محمد علی خان
صدر ضلع کھرمنگ آغا اکبر شاہ رضوی اور محمد شبیر حافظی رہنما اسلامی تحریک بلتستان شامل تھے۔