• غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد

تازه خبریں

پاکستان میں سورج گرہن اختتام پزیر، لاڑکانہ اور سکھر میں رنگ آف فائر دیکھا گیا

پاکستان میں سورج گرہن اختتام پزیر، لاڑکانہ اور سکھر میں رنگ آف فائر دیکھا گیا

پاکستان میں آج رواں سال کا پہلا سورج گرہن اختتام پذیر ہوگیا اور مختلف شہروں میں اس کے نظارے دیکھے گئے۔

پاکستان میں سورج گرہن کا عمل آج صبح 9 بج کر 26 منٹ پر شروع ہوا جو 11 بجے کے بعد عروج پر پہنچا تھا۔

سورج گرہن کے دوران کراچی سمیت لاڑکانہ اور سکھر میں ‘رنگ آف فائر’ کا نظارا دیکھا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سورج گرہن کا آغاز صبح 9بج کر 26 منٹ پر ہوا جو 11 بجے کے بعد  عروج پر پہنچا اور مکمل اختتام  دوپہر 12 بج کر 46 منٹ ہوگیا۔

کوئٹہ میں سورج گرہن کا آغاز   صبح  9 بجکر 26 منٹ جس کا  دورانیہ 3گھنٹے 20منٹ رہا جو  ایک بجکر 6 منٹ پر اختتام پذیر ہوگیا۔