نلت نگر میں اسلامی تحریک ضلع نگر کے آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔

نگر:

نلت نگر میں اسلامی تحریک ضلع نگر کے آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔

افتتاحی تقریب میں اسلامی تحریک ڈویژنل صدر علامہ شیخ منیرحسین, منوری شیخ امان علی, ضلع صدر یاور عباس, نائب صدر استاد عالم شیر,رہنما اسلامی تحریک سابق وزیر جناب محمدعلی قائد, سابق امیدوار اسلامی تحریک محمدایوب وزیری و دیگر سینئرز کارکنوں نے شرکت کی.