کرونا ایس او پیز کے تحت ایام امام علی ؑ کا مجالس و جلوس کا سلسلہ جاری

کرونا ایس او پیز کے تحت ایام امام علی ؑ کی مجالس و جلوس کا سلسلہ جاری

جعفریہ پریس پاکستان : دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں امیر المومنین ؑ علی ابن ابی طالب کے ایام شہادت پر مجالس و جلوس کا انعقاد کیا جارہا ہے اس سلسلے میں منعقدہ اجتماعات میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہے اجتماعات میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر منتظمین کی جانب سے مکمل خیال رکھا جارہا ہے ایام امام علیؑ کی شہادت پر ۲۱ رمضان المبارک ملک بھر میں جلوس عزا کا انعقاد بھی کرونا ایس او پیز  ،کے تحت انعقاد کیا جائے گا شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق

ایس او پیز پر پابندی سے عمل کرتے ہو ئے حسب روایات تمام مجالس منعقد ہو نگی اور جلوس بھی برآمد ہونگے ۔