ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر افسوس ہے صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ

ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر افسوس ہے صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ

جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر ڈاکٹر علامہ سید اسد اقبال زیدی  نے دفتر سے جاری بیان میں ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ان کا کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والے اور زخمی ہونے والے افراد سے انتظامیہ مکمل تعاون کرے مسلسل ٹرین حادثات تشویشناک ہیں اعلی حکام عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں