راولپنڈی /اسلام آباد 15اکتوبر 2021ء( جعفریہ پریس پاکستان)
٭۔۔۔قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا قندھار مسجد پر خود کش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت
٭۔۔۔ ہمسائیہ ملک میں تسلسل سے ہونیوالے دہشت گردی کے واقعات انتہائی قابل تشویش ہیں، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔ دکھ کی اس گھڑی میںہم افغان بھائیوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔ افغان حکومت اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے ، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔ دہشت گردی میں ملوث اور ذمہ داری قبول کرنے والوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے ، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔ دہشتگردی کا واقعہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے ، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔افغان شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا افغان حکومت کی ذمہ داری ہے ، علامہ ساجد نقوی
٭۔۔۔ افغان حکومت شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے اور دہشتگردی کے واقعات کو رکنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے ، علامہ ساجد نقوی