• “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ
  • غاصب ریاست مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے علامہ عارف حسین واحدی
  • نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی اپیل پر ملک بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
  • قائد ملت کی اپیل پر جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا علامہ شبیر میثمی
  • اسلام آبادپولیس کا عزاداروں پر شیلنگ،تشدد اور مقدمہ بلاجوازہے ، علامہ شبیر میثمی
  • رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام

تازه خبریں

یوم علیؑ پاکستان بھر میں جلوسِ عزا و مجالس کا انعقاد کروڑوں مسلمان سوگوار

یوم علیؑ کراچی سمیت ملک بھر میں جلوسِ عزا کروڑوں مسلمان سوگوار

یوم علیؑ کے موقع پر پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت ملک بھر میں جلوس عزا کا انعقاد سنی شیعہ غم کے اس موقع پر سوگوار ، پاکستان بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ۲۱ رمضان ملک بھر میں مرکزی جلوس ہائے عزا برآمد ہونگے جو روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پزیر ہونگے