قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے لاہور ڈویژن کے تنظیمی وفد نے ملاقات کی ، وفد میں سہیل عباس بٹر ، سید نعیم عباس شمسی،اسلم علی غمدار حسین بھٹی شریک تھے
وفد نے مختلف تنظیمی امور سمیت آمد محرم الحرام ۱۴۴۵ء کے متعلق گفتگو کی اور رہنمائی لی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل کھاریاں کے وفد کی قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے راولپنڈی میں ملاقات سید راشد عباس جعفری سنئیر نائب صدر شیعہ علماء کونسل ضلع گجرات کے بیٹے بھی اس کشتی حادثے میں لا پتہ ہیں اس حوالے سے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے یونان کشتی حادثہ میں ہونیوالے جانی نقصانا ت پر افسوس کا اظہار کیا ،تنظیمی امور سے متعلق رہنمائی کی وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا




