• جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بطور چیف جسٹس مبارکباد پیش کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • یکم ربیع الاول کے احتجاج کی تیاریوں پر اظہار تشکر مزید تیاری رکھنے پر تاکید دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ سید تقی شاہ نقوی سندھ کے دورے پر
  • امام حسین نے بقائے اسلام کیلئے عظیم قربانی دی، علامہ عارف واحدی
  • شیعہ علماء کرام کا خصوصی وفد گلگت پہنچ گیا علامہ شبیر میثمی وفد کے ہمراہ
  • آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی کے انتقال پر علامہ شبیر حسن میثمی کی تعزیت
  • یــوم آزادی پاکســـتان محبـــت اخوت اور تمام طبقات کےحقوق کا درس دیتا ہے
  • قیادت و تنظیم کے وفادار مولانا غلام عباس جویو انتقال کرگئے
  • متنازعہ فوجداری بل بارے جلد قومی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، علامہ شبیر میثمی
  • نواب شاہ کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی(نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے مرحومین کی تعزیت کی جن میں سید یزدان علی زیدی جھنگ تعزیت والد، سید شاہد علی زیدی، سید سجاد علی زیدی جھنگ تعزیت برادر، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کراچی تعزیت والد، زوار شاہنواز شاکر کھوکر لیہ تعزیت والد، مولانا آغا غلام عباس رئیسی کراچی تعزیت برادر بزرگ،مولانا سید صفدر علی شاہ پارا چنار تعزیت اہلیہ، دوست محمد شنبانی صالح پٹ سکھر تعزیت برادر، اہل خانہ زوار خان محمد شنبانی صالح پٹ سکھر تعزیت زوار خان محمد شنبانی، چوہدری محمد مصدق پنڈدادنخان تعزیت والد، عبداللہ جمالی نواب شاہ تعزیت دادی، مولانا سید ریاض حسین کاظمی و برادران چکوال تعزیت برادر شامل ہیں۔