•  ملک میں ایک بار پھر فرقہ پرستی و انتہا پسندی کو فروغ دیاجارہا ہے ، زاہد آخونزادہ
  • فرقہ پرستی و انتہا پسندی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے جسے روکنے کی ضرورت ہے،زاہد علی آخونزادہ
  • راولپنڈی کہوٹہ بس حادثے میں بیس سے زائد قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہے
  • یوم آزادی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ برادر محمد اکبر
  • یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں علامہ شبیر میثمی
  • دفتر خارجہ کی جانب سے متضاد بیانات قابل افسوس ہیں علامہ شبیر میثمی
  • سید محمد حسن سبزواری کی قائد ملت جعفریہ سے گفتگ
  • گلگت بلتستان کے تاجروں کے ٹیکسز کے مسائل فوری حل کئے جائیں
  • انجمن حسینیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،
  • بھکھی شریف شیخوپورہ ، جلوس عزا پر حملہ آور شرپسند عناصر کو فی الفور گرفتار کیاجائے ،علامہ شبیر میثمی

تازه خبریں

⚘️جامع مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ، کچھی بولان، بلوچستان، گرانقدر خدمات و فعالیت⚘️

⚘️جامع مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ، کچھی بولان، بلوچستان، گرانقدر خدمات و فعالیت⚘️

⚘️جامع مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ، کچھی بولان، بلوچستان، گرانقدر خدمات و فعالیت⚘️

قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی ہدایات پر اور زہرا (س) اکیڈمی پاکستان کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع کچھی بولان صوبہ بلوچستان کے زیر انتظام 2022 کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ جامع مسجد و امام بارگاہ کاظمیہ، گوٹھ چھلگری، بلوچستان میں مندرجہ ذیل تعمیراتی امور سر انجام دئیے گئے۔

⚘️چار دیواری کی مکمل تعمیرات

⚘️امام بارگاہ (برائے خواتین) چار دیواری کی تعمیرات

⚘️جامع مسجد کی مرمت

⚘️وضو خانے کی تعمیرات

⚘️طہارت خانوں کی تعمیرات

🌹رب کریم بحق محمدوآل محمد علیہم السلام، قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کو اپنی تائیدات سے سرفرازی نصیب فرمائے اور مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی صاحب، قومی جماعت کے کارکنان، زہرا (س) اکیڈمی پاکستان کے رضاکاران، اراکین و معاونین کی خدمات کو قبول و منظور فرمائے اور ان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین۔