• ٹیکسز کی بھر مار کا بجٹ، عوام سے محبت نہیں دشمنی کےمترادف ہے
  • مالی سال 2024-25 کے تعلیمی بجٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • امام خمینی کی برسی پر علامہ شبیر حسن میثمی کا پیغام
  • پاک ایران بارڈر پر پھنسے زائرین کا مسئلہ فوری حل کیا جائے شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداری
  • ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت عالم اسلام کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے
  • ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی اشتہار ناکافی ہے امن و امان کو تہہ و بالا کرنیوالوں کو نظراندازکردیاگیا
  • جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اعلان کردیا گیا
  • علامہ شبیر حسن میثمی کی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر تعزیت
  • علامہ عارف حسین واحدی نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی

تازه خبریں

انوارالحق کاکڑ: پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

انوارالحق کاکڑ: پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

جعفریہ پریس پاکستان : انوارالحق کاکڑ: پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق نے تاشقند میں ای سی او کے سولہویں سربراہی اجلاس سے خطاب

میں فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے

غزہ میں جنگ بندی کے لئے ای سی او کی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو فلسطیوں کے خلاف جرائم کا جواب دینا ہوگا۔
انہوں نے غزہ میں انسانی المیے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کو دیکھتے ہوئے عالمی برادری کو چاہیے کہ غزہ میں عام شہریوں کا قتل عام رکوائے اور انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کی راہ ہموار کرے۔
پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے محصور غزہ میں جارحیت پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل مہلک بمباری افسوسناک ہے، اسرائیل فرعون وقت بن چکا ہے۔