• علامہ شبیر حسن میثمی کی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر تعزیت
  • علامہ عارف حسین واحدی نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی
  • علامہ سید اسد اقبال زیدی شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر منتخب
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا صدارتی انتخاب کل ہوگا
  • اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں
  • کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائے علامہ شبیر میثمی
  • “شہدائے جے ایس او پاکستان کی قربانیوں اور انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔” مرکزی صدر
  • ہم مسلسل گلگت، بلتستان کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں علامہ شبیر میثمی
  • ایرانی صدر کی اقتداء میں نماز مغربین شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات
  • اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سربراہی میں جے ایس او کی مجلس نظارت کا اجلاس

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سربراہی میں جے ایس او کی مجلس نظارت کا اجلاس

اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی سربراہی میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کا اہم اجلاس الصادق امام بارگاہ G9/2 میں منعقد، تمام تنظیمی مسائل، صورتحال اور فعالیت پر اہم فیصلہ جات کیئے گئے۔

اجلاس میں اراکین نظارت علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ سید اسد اقبال زیدی، علامہ فرحت عباس جوادی، مرکزی صدر برادر محمد اکبر، برادر حسن عباس، ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی، ایڈووکیٹ ساجد رضا تھہیم، زوار دوست علی ونگانی، برادر زاہد علی آخونزادہ، طارق شیراز صاحب ، سید زاہد حسین زیدی، سید ذیشان حیدر شمسی، سید راشد حسین نقوی سمیت دیگر اراکین بھی موجود۔