تازه خبریں

پاکستان بھر میں مجالس عزا و جلوس عزا کا سلسلہ جاری

پاکستان بھر میں مجالس عزا و جلوس عزا کا سلسلہ جاری

دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں محرم الحرام کے سلسلے میں مجالس و جلوس عزا کا سلسلہ جاری ملک بھر میں کروڑوں شیعہ و سنی مجالس و جلوس کے اجتماعات میں شریک ہیں علماء و ذاکرین فضائل و مصائب محمد و آل محمد ﷺ کا ذکر کررہے ہیں