تازه خبریں

حضرت ابوطالبؑ نبی مکرمﷺکے محافظ پیغام قائد ملت جعفریہ پاکستان

مسقط امام بارگاہ میں دہشتگردی تشویشناک ہے قائد ملت جعفریہ

راولپنڈی /اسلام آباد ،16جولائی ،2024ء

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کا عمان میں مسجد علی ابن ابی طالب پرہونے والی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت

مسقط میں مسجد پر فائرنگ سے شہید چار پاکستانیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں ،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

عمان میں پاکستانی سفیر عمران علی شہداکو پاکستان بھجوانے کیلئے کرادار ادا کریں قائد ملت۔جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

عمانی حکومت امام بارگاہ حملے میں زخمیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کردار ادا کرے ،قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے لواحقین کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

امام بارگاہ پر حملہ آوروں کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی

زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ۔ قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد