تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی ملاقات

راولپنڈی :

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی وفد نے قائد محترم کو عید الفطر کی مبارکباد دی ۔ ملاقات میں علاقائی مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی گفتگو ہوئی وفد میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری محمد علی قائد بھی شریک تھے قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

۔

۔