تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل کے وفد کی سیلاب متاثرین سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل کے وفد کی سیلاب متاثرین سے ملاقات

سیلاب زدگان کی امداد

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی کی سربراہی ۔ضلعی صدر گجرات ھارون بابر جعفری کے زیر اھتمام ۔مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سید الطاف عباس کاظمی ، علامہ محمد زمان حسینی ۔اور ضلعی و تحصیل کابینہ کی زحمتوں و کوششوں سے ضلع گجرات کے نواحی علاقوں میں سیلاب زدگان کے لیے غذا ۔ادویات۔دودھ ۔بسکٹ ۔پانی اور دیگر ضروریات زندگی کا بھرپور انتظام اور تقسیم

امدادی قافلہ کے شرکاء نے شھباز پور میں سیلابی پانی میں جان بحق ھونے والے دو بچوں کے والدین سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی