تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے جے ایس او کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے جے ایس او کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جناب محمد اکبر کی وفد کے ہمراہ قائد محترم سے ملاقات مرکزی جعفریہ طلبہ کنونشن میں شرکت کا دعوت نامہ پیش کیا اور مختلف تنظیمی امور میں قائد محترم سے رہنمائی لی قائد محترم نے تقوی پرہیز گاری اور حصول علم کے لئے جدوجہد کو جاری رکھنے پر تاکید کی باہمی اتحاد و اتفاق کی نصیحت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا