قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل وفاقی علاقہ اسلام آباد کے صدر جناب سید جاوید حسین شاہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی وفد میں جنرل سیکرٹری تصور عباس جاڑا ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک غضنفر عباس شریک تھے قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر ان کی رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
۔
۔
۔
۔
۔
#jaffriapresspakistan#علامہ_ساجد_نقوی#Jafariapress#AllamaSajidNaqvi