تازه خبریں

پنجاب بھر میں پولیس انتظامیہ کا عزاداری میں رکاوٹ ڈالنا قابل قبول نہیں علامہ اشتیاق کاظمی

پنجاب بھر میں پولیس انتظامیہ کا عزاداری میں رکاوٹ ڈالنا قابل قبول نہیں علامہ اشتیاق کاظمی

جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید اشتیاق کاظمی نے جاری بیان میں کہا کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں عزاداری امام حسینؑ کے راستے میں رکاوٹ کھڑٰی کی جارہی ہے مختلف بہانوں سے بانیان مجالس و جلوس کو ہراساں کرنے کی کوشش ہورہی ہے ہم اس کو قبول نہیں کرتے اور حکومت پنجاب کے ذمہ داران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس قسم کی کسی پابندی اور بلاجواز غیر آئینی اقدام کو قبول نہیں کرتے یہ ہماری شہری آزادی کا مسئلہ ہے

ہم مسلسل ذمہ داران سے رابطے میں ہیں اور یہ واضح کررہے ہیں کہ اس عمل کو کسی صورت قبول نہیں کرسکتے