جعفریہ پریس پنجاب مدرسہ امام حسن مجتبیٰ سراہے عالمگیر ظلہ گجرات کے پرنسپل حجت السلام علامہ اشتیاق کاظمی صاحب کو پنجاب پولیس نے بلا جواز گرفتار کیا ہے انتظامیہ گرفتاری کی وجہ بتانے سے بھی قاصر ہے
شیعہ علما کونسل پاکستان پنجاب کے صدر علامہ سبطین سبزواری کی طرف سے بیلنس کی پالیسی کے تحت بلا جواز گرفتاری کی شدید مزمت ور جلد رہائی کا مطالبہ