تازه خبریں

کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہیں ملوث عناصر کو سامنے لایا جائےقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

جعفریہ پریس قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کوئٹہ بم دھماکے پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اور ادارے ان افراد کو قانون کے کٹہرے میں لائیں جو اس میں ملوث ہیں انہوں نے جانبحق ہونے والے افارد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا