بحرین میں آل خلیفہ کی آمرانہ حکومت کی طرف سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے اور غیر قانونی غیر انسانی غیر اسلامی اقدام کی کی مذمتاور اس سلسے میں قانونی چارہ جوئی کی ضرورت کے پیش نظر ہر شخص پر فرض ہے کہ دیئے گئے خط کے متن کو اپنی قومی زبان میں لکھ کر اسی خط کے نیچے دئے گئے انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندگان کو ارسال کریں۔۔