تازه خبریں

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم

10 ستمبر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما اورمدرسہ جامعہ باب حیدر سانگھڑکے پرنسپل حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ رمز علی حازقی کی دفترقائد ملت جعفریہ قم میں آمد اور نمایندہ قائد مولانا سید اظہر حسین زیدی صاحب اور سید مسرت اقبال زیدی صاحب سے ملاقات کی۔
دفتر قائد ملت میں آمد پر نمایندہ قائد مولانا سید اظہر حسین زیدی صاحب اور سید مسرت اقبال زیدی صاحب نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہا اور دفتر کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہی دی ۔اس موقع پر مولانا رمز علی حازقی صاحب نے سندھ کی صورتحال سے آگاہ کیا۔