تازه خبریں

شکارپور میں خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی

*۔۔۔ پولیس اوررضاکارجوانوں نے خودکش حملہ آوروں کوروکا، وہ قابل تحسین ہے۔علامہ ساجد نقوی

*۔۔۔ دہشت گردوں نے عید کے دن بھی قوم کوافسردہ کرنے کی قبیح حرکت کی۔قائدملت جعفریہ

*۔۔۔ زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دُعاگوہیں۔ علامہ ساجد نقوی

*۔۔۔ اِسی گاؤں میں سابقہ سانحہ کے مرتکب دہشت گردوں کورہانہ کیاجاتاتویہ واقعہ دوبارہ رُونما نہ ہوتا۔ علامہ ساجد نقوی

*۔۔۔ گرفتارخودکش حملہ آور سے حقائق لے کرجلد قوم کے سامنے لائے جائیں۔قائدملت جعفریہ