شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی لاھور میں علامہ محمد حسین اکبر کی رھائشگاہ پر ان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی،بعد میں وھاں ھی علمائ کرام کی اھم میٹنگ ھوئی جس میں علامہ عارف واحدی کے علاوہ آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی،علامہ قاضی نیاز حسین نقوی،علامہ محمد حسین اکبر،علامہ حافظ کاظم رضا،علامہ حسن رضا غدیری نے شرکت کی اجلاس مین ملک کے اھم دینی و ملی مسائل پر تفصیلی گفتگو اور مشاورت ھوئی