تازه خبریں

ہم سبیلیں لگاتے رہنگے پانی پلاتے رہنگے روکنے والے روکتے رہیں علامہ طالب جوہری

پانی پلانے کے رواج کا آغاز ابراہیم ؑ نے کیا ہم سبیلیں لگاتے رہنگے پانی پلاتے رہنگے روکنے والے روکتے رہیں ہم اس عمل سے دست برادر نہیں ہونگے
علامہ طالب جوہری کا کراچی کی مرکزی مجلس عزا سے خطاب