تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل خیرپور کی جانب سے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

شیعہ علماء کونسل خیرپور کی جانب سے کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا بڑی تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی مظاہرے کی قیادت شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ اسد زیدی نے کی ان کے ہمراہ علماء کی بڑی تعداد موجود تھی