تازه خبریں

بھکر:سید وزارت حسین نقوی کی نمازہ جنازہ قائد ملت جعفریہ کی اقتداء میں ادا ہزاروں سوگواروں کی شرکت

سید وزارت حسین نقوی کی نمازہ جنازہ ادا
بھکر جعفریہ پریس
بابائے تحریک ، تریک پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سینئر مرکزی نائب صدر سید وزارت حسین نقوی کی نمازہ جنازہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اقتداء میں ادا کردی گئی ہزاروں سوگواران کی نمازہ جنازہ میں شرکت ملک بھر سے علماء کرام نمازہ جنازہ میں شریک