تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی جلوس عید میلاد النبی کے استقبالیہ پر

کراچی جعفریہ پریس:شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی نے جلوس عی میلاد النبی کے سالانہ جلوس کو کراچی نیشنل ہائی وے شیعہ علماء کونسل محمدی ڈیرہ کی جانب سے لگائے گئے استقبالیہ کمیپ میں خوش آمدید کیا جلوس میں موجود اہلسنت علماء نے استقبالیہ کیمپ پر خطابات کئے اور وہاں لوگوں سے ملاقاتیں کیں اس موقع پر  مقامی عہدیداروں سمیت کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی واضح رہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر ملک بھر میں ہفتہ وحدت و اخوت منایا جارہا ہے اس سلسلے میں ملک بھر مین ٘محافل و میلاد کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے