تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ و ملی یکجہتی کونسل سندھ اسمبلی کےقانون کے خلاف احتجاج کرے گی

جعفریہ پریس: سندھ امسبلی میں اقلیتوں کے سلسلے میں سندھ اسمبلی کےقانون کے خلاف  شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ و ملی یکجہتی کونسل  سندھ  سندھ بھر میں پر امن احتجاج کرے گی