تازه خبریں

روسی صدر ولادی میر پٹن دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

روسی صدر ولادی میر پٹن دنیا کی با اثر ترین شخصیت قرار

روس کے صدر ولاد میر پوٹن نے ایک بار پھر دنیا کی بااثر ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ امریکی جریدے فوربز نے 2016 میں دنیا کی10بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کرد ی۔ اس فہرست میں روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ بااثر شخصیات کی فہرست میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا نمبر ہے۔جرمن چانسلر انجیلا مرکل دنیا کی تیسری بااثر ترین شخصیت ہیں جبکہ چین کے صدر شی جن پنگ چوتھے اور پوپ فرانسس پانچویں نمبر پر ہیں۔