تازه خبریں

برطانوی پارلیمنٹ میں،حکومت اور اپوزیشن میں ٹھنی

پارلمینٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جیرمی کوربن نے کہا کہ وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے روبرو یورپی یونین سے علیحدگی کے عمل کی وضاحت کرنے کے بعد دوسرے مسائل پر بات کی جو جمہوری اصول کے منافی ہے۔