تازه خبریں

نواب شاہ پریس کلب میں کراچی کی صورت حال پر ہنگامی پریس کانفرس

دورہ نواب شاہ 2017۔01۔25 شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی نواب شاہ پریس کلب میں کراچی کی صورت حال پر ہنگامی پریس کانفرس کی جس میں کراچی کی بگڑتی صورت حال اور بےگناہ شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگو سندھ کی انتظامیہ قتل کی وارداتوں کا نوٹس لے