راولپنڈی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے پرنسپل جامعۃ الحسین شہانی بھکر، مولانا فدا حسین شہانی نے ملاقات کی۔
اس موقع پر مختلف دینی، تنظیمی اور تعلیمی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
قائد ملت جعفریہ نے مولانا فدا حسین شہانی کی گزارشات پر رہنمائی فرمائی اور اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔