تازه خبریں

اسلام آباد : جامعۃ المصطفی العالمیہ المپیاد علمی کی اختتامی تقریب

اسلام آباد : جامعۃ المصطفی العالمیہ المپیاد علمی کی اختتامی تقریب

اسلام آباد : المپیاد علمی کی اختتامی تقریب
جامعہ الکوثر اسلام آباد میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کی جانب سے منعقدہ بین المدارس علمی مقابلے کی اختتامی تقریب قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔تقریب کے اختتام پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کامیاب طلباء میں انعامات تقسیم کئے تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سابق نمائندہ حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ محسن داد سرشت تہران اور موجودہ نمائندہ جناب سید علی شمسی پور سمیت بڑی تعداد میں علماء و طلاب شریک تھے قائد ملت جعفریہ پاکستان نے طلباء کی علمی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے اس طرح کی علمی سرگرمیوں کے اہمیت پر روشنی ڈالی اور اس حوالے سے جامعۃ المصطفی العالمیہ کی خدمات کو سراہا۔

۔
۔