تازه خبریں

سربراہ اسلامی تحریک پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اہلیہ کے انتقال پر مولانا فضل الرحمن کی تعزیت

سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ ساجد نقوی سے مولانا فضل الرحمن کی تعزیت

سربراہ اسلامی تحریک پاکستان و قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اہلیہ کے انتقال پر مولانا فضل الرحمن کی تعزیت

اسلام آباد: سربراہ اسلامی تحریک قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے زوجہ کی وفات پر سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن نے ٹیلفونک تعزیت کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

مولانا فضل الرحمن نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کیلئے دعا کی۔ انہوں نے، اہل خانہ اور متعلقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔