تازه خبریں

رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان میں سوگ اور ایران و پاکستان کے عوام سے اظہار تعزیت

رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان کا سوگ کا اعلان

٭ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای شہید ہوگئے
٭ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عظیم شہادت پرسوگ کا اعلان کردیا

حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت ایک بڑا صدمہ ہے

حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتحاد امہ کے علم کو بلند رکھا

حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انسانیت کی فلاح کو ہر معاملے پر فوقیت دی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا ایران و پاکستان کے عوام سے اظہار تعزیت
٭ غم کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم ،ایرانی قوم کیساتھ شریک ہے
٭ سامراجیت و صہیونیت کو اس گھنائونے جرم کی جلد سزا ملے گی

٭ سامراجیت و صہیونیت کے اس گھنائونے جرم کے خلاف آج برروز اتوار(یکم مارچ2026ء )پُر امن بھرپور احتجاج کیا جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان