اسلامی تحریک پاکستان کے رہنما دیدار علی کی شہید پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے تعزیت
جعفریہ پریس : گلگت میں شہید ہونے والے ہولیس اہلکار شہید بشیر عباس کے اہلخانہ سے اسلامی تحریک پاکستان کے سابق وزیر پانی و بجلی برائے گلگت بلتستان محترم دیدار علی کی ملاقات۔ ان کے ہمراہ آئی جی پی گلگت بلتستان سمیت اعلی پولیس افسران نے بھی اہل خانہ سے تعزیت کی