تازه خبریں

بھارت،شملہ میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 44افراد ہلاک

بھارت،شملہ میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 44افراد ہلاک

بھارت کے شہر شملہ میں بس حادثے میں چوالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
حادثہ پہاڑی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس بےقابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔حکام کے مطابق بس میں پچاس سے زیادہ مسافرسوار تھے۔حادثے کےبعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔