تازه خبریں

ترکی: فوجی ہیلی کاپٹر بجلی کی ہائی وولٹیج لائن سے ٹکرا گیا

ترکی: فوجی ہیلی کاپٹر بجلی کی ہائی وولٹیج لائن سے ٹکرا گیا

ترکی میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں تیرہ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
ترک فوج کے مطابق حادثہ عراق کی سرحد کے قریب “سِرناک” صوبے میں پیش آیا جب فوجی ہیلی کاپٹر بیس سے پرواز کے بعد بجلی کی ہائی وولٹیج لائن سے ٹکرا گیا۔”سِرناک” صوبے میں ترک فوج کا کُرد عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔