دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پنجاب کے تنظیمی احباب کے لئے پیغام صوبائی کونسل پنجاب کا اجلاس ہماری اجازت سے ملتوی ہوا ہے اس پر کسی قسم کا تبصرہ وتجزیہ تنظیمی مفاد میں نہیں ہوگا جھنگ کے احباب آپس میں بحث و تکرار اور کسی کے کردار پرانگلی اٹھانے سے گریز کریں