تازه خبریں

روس کی شمالی کوریا پر یکطرفہ حملے سے متعلق امریکا کو تنبیہ

روس کی شمالی کوریا پر یکطرفہ حملے سے متعلق امریکا کو تنبیہ

روس نے شمالی کوریا پر یکطرفہ حملے سے متعلق امریکا کو تنبیہ کردی۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ماسکو میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ
ہم پیانگ یانگ کے بے دھڑک نیوکلیئر میزائل ایکشنز کو قبول نہیں کرتے تاہم اس معاملے کو بات چیت کے ذریعے سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔
سرگئی لارروف نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں شمالی کوریا کے خلاف کوئی بھی یکطرفہ کارروائی نہیں کی جائے گی جیسا کہ ہم نے حال ہی میں شام میں دیکھی۔