تازه خبریں

سانحہ پشاور : شہداء کی نمازہ جنازہ ادا قائد ملت جعفریہ کا اعلی سطحی وفد موجود

سانحہ پشاور : شہداء کی نمازہ جنازہ ادا قائد ملت جعفریہ کا اعلی سطحی وفد موجود

سانحہ پشاور : شہداء کی نمازہ جنازہ ادا قائد ملت جعفریہ کا اعلی سطحی وفد موجود

سانحہ پشاور : شہداء کی نمازہ جنازہ ادا قائد ملت جعفریہ پاکستان کا اعلٰی سطحی وفد موجود
جعفریہ پریس پاکستان : شیعہ علما ءکونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مظفر علی آخونزادہ کے بھائی اور بھتیجااور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ کے چچا مظہر علی آخونزادہ اور زاہد آخونزادہ کے بڑے بھائی مجاہد علی آخونزادہ سمیت دیگر شہداء کی تشیع جنازہ ادا کردی گئی
سانحہ مسجد امامیہ پشاور کے شہداء کی نمازہ جنازہ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کا اعلی سطحی وفد موجود ،نمازہ جنازہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی اقتداء میں ادا کی گئی اس موقع پر مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر ،علامہ عارف حسین واحدی،علامہ سید ناظر عباس تقوی،مرکزی سیکٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ ،علامہ حمید حسین امامی،سید سکندر عباس گیلانی ایڈوکیٹ، سمیت علاقائی تنظیمی شخصیات سمیت مقامی عمائدین و عوام کی بڑی تعداد شریک لبیک یا حسین ؑ کی صدائیں بلند رقت آمیز مناظر